پیرمحل: گمشدہ بچے تین روز گزرنے کے بعد بھی کوئی سراغ نہ مل سکا

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( Apni Baat ))

پیرمحل: گمشدہ بچے تین روز گزرنے کے بعد بھی کوئی سراغ نہ مل سکا

پیرمحل: بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا حفیظ منج نے کہا کہ پیرمحل بار کے تمام وکلا گم شدہ ہونے والے بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

پیرمحل: بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا حفیظ منج نے مزید کہا پولیس کے ساتھ ساتھ پیرمحل وکلا کی بھی اپنے اپنے اینگل سے کوششیں جاری ہیں ہم تمام وکلا پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاء اللہ بہت جلد معصوم کلیوں کا سراغ لگا لیا جائے پیرمحل دیکھا جائے تو اس وقت چار سالہ عروشہ اور تین سالہ عبدالحنان کے گم ہونے کی وجہ سے شہر میں ایک۔ غم اور افسردگی نظر آرہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here