پیرمحل کمالیہ سٹی: ٹی ایم اے کا ملازم محمد ناصر سندھی جو کہ پینافلکس لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

پیرمحل کمالیہ سٹی
ٹی ایم اے کا ملازم محمد ناصر سندھی جو کہ پینافلکس لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here