پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم نوشین اسرار کا اچانک 740 گ ب ار ایچ سی کا دورہ۔

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( اپنی بات نیوز ))

پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم نوشین اسرار کا اچانک 740 گ ب ار ایچ سی کا دورہ۔
پیرمحل کمالیہ۔ اس موقع پر مریضوں کو دی گئی سہولیات کے بارے میں پوچھا گیا سٹاک بھی چیک کیا اور ہسپتال کی صفائی کو چیک کیا گیا صحت کارڈ کے بارے میں بریف کیا ڈاکٹر سمیت عملہ موجود پایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here