پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم نوشین اسرار کا گیس ریفیلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی ۔

پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم نوشین اسرار کا گیس ریفیلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی ۔
پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم نوشین اسرار نے کہا ہے کہ گیس کی ریفیلنگ کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا کیونکہ چھوٹی سی غفلت سے بہت سے جانوں کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے گی۔
پیرمحل کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم نوشین اسرار نے ماموں چوک میں المدینہ فلنگ سینٹر کو سیل کر دیا اور کہا ھے کہ ایسے افراد کی نشاندہی میں عوام تعاون کریں تاکہ اس جرم کا خاتمہ ممکن بنایا جاسکے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here