پیرمحل :چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل انوار احمد کی پریس کلب پیرمحل کے عہدیداران و ممبران کی ملاقات

پیرمحل :چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل انوار احمد کی پریس کلب پیرمحل کے عہدیداران و ممبران کی ملاقات

پیرمحل:کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میںشہر کو خوبصورت بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جائیں گے۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل انوار احمد

پیرمحل: صحافی شہری اور تاجر برادری صفائی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ چیف آفیسر

پیرمحل :شہر کو صاف ستھر ا کرنے کے لیے کوشاں ہیں
،شہر یوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے، چیف آفیسر

پیرمحل :شہر کی خوبصورتی کو بحال کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گےچیف آفیسر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here