پیرمحل: پولیو مہم سے آگاہی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی سے سول ہسپتال تک واک کا انعقاد

پیرمحل: پولیو مہم سے آگاہی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی سے سول ہسپتال تک واک کا انعقاد

پیرمحل:واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت اور سابق اولمپیئن رانا شفیق احمد خان نے کی

پیرمحل: واک میں محکمہ صحت ایجوکیشن ریونیو زراعت سیکڑی یونین میونسپل کمیٹی ملازمین سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

پیرمحل:واک میں علاقہ بھر کے نمبرداروں پولیس ملازمین اور طلباء نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

پیرمحل:واک کے اختتام پر سول ہسپتال میں ننھے بچوں کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا

پیرمحل: تحصیل بھر میں 17فروری سے پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں پانچ سال تک کے تمام بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پیرمحل:سول ہسپتال میں سابق اولمپیئن رانا شفیق ڈپٹی ایجوکیشن آفیسران نسرین اختر محمد طارق قاری عتیق الرحمن چوکی انچارج امداد اسلم سمیت دیگران نے قطرے پلائے

رپورٹ تحصیل بیورو چیف ملک احسان تبسم پیرمحل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here