پیرمحل پولیس کاروائیاں پیرمحل ڈی پی او ٹوبہ کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس ان ایکشن پیرمحل ایس ایچ او رانا عبدالغفار نے دو مختلف کاروائیوں میں منشیات فروش پکڑلیے پیرمحل پکڑے گئے ملزمان میں غلام نبی اور سجاد انور شامل پیرمحل گرفتار ملزمان سے ایک کلو کے قریب منشیات برآمد ایس ایچ او رانا عبدالغفار پیرمحل گرفتار ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ٹیکس دفعات کے تحت مقدمات درج ایس ایچ او رانا عبدالغفار اس پوسٹ کو شوشل میڈیا پر شیئر کریںTwitterFacebookPrintLinkedInRedditTumblrPinterestPocketTelegramWhatsAppSkypeEmailLike this:Like Loading... Related پوسٹوں کی نیویگیشن اوکاڑہ کے ینگ ڈاکٹرز نے کالی پٹیاں باندھ کر کام کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا- مردان:بنک روڈ پر کے پی فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور ھوٹل مالکان کے مابین تلخ کلامی