پیرمحل پولیس کاروائیاں

پیرمحل پولیس کاروائیاں

پیرمحل ڈی پی او ٹوبہ کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس ان ایکشن

پیرمحل ایس ایچ او رانا عبدالغفار نے دو مختلف کاروائیوں میں منشیات فروش پکڑلیے

پیرمحل پکڑے گئے ملزمان میں غلام نبی اور سجاد انور شامل

پیرمحل گرفتار ملزمان سے ایک کلو کے قریب منشیات برآمد ایس ایچ او رانا عبدالغفار

پیرمحل گرفتار ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ٹیکس دفعات کے تحت مقدمات درج ایس ایچ او رانا عبدالغفار

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here