پیرمحل: پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس واہکی اڈا کی کاروائی دو ڈاکو گرفتار

پیرمحل: پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس واہکی اڈا کی کاروائی دو ڈاکو گرفتار

پیرمحل: گرفتار ڈاکوؤں سے چھینی گئی موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون برآمد

پیرمحل:ڈاکو 719گ ب کے قریب شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے

پیرمحل: دونوں ڈاکوؤں کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا

پیرمحل: گرفتار ڈاکوؤں کو تھانہ صدر منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

پیرمحل: ڈاکوؤں کی گرفتاری پر شہریوں کا ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو خراج تحسین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here