پیرمحل: واپڈا کی غفلت اور لاپروائی سے ایک اورجان گئ

پیرمحل: واپڈا کی غفلت اور لاپروائی سے ایک اورجان گئ

پیر محل:سندیلیانوالی شہر محلہ درآباد میں کرنٹ لگنے سے 12 سالہ محمد اجمل ولد وارث علی محلہ بگے والا جاں بحق

پیر محل:مکان کی چھت کےاوپر پڑی بجلی کی 11000 ہزار کے وی تاروں سے سے ٹکرانے سے واقع پیش آیا

پیر محل:محمد اجمل کوبچانے والا شخص حیدر علی شدید زخمی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here