منگل. جنوری 26th, 2021

روڈ حادثہ
پیرمحل: نواحی گاؤں چک688/28 گ ب کے سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گدھا ریڑھی سے جا ٹکرایا،
حادثے کے سبب موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی،
زخمی ہونے والے شخص کا تعلق چک 37 سے ہے طبی امداد کیلئے سرجیکل اسپتال منتقل

Leave a Reply