پیرمحل: نواحی گاؤں چک688/28 گ ب کے سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گدھا ریڑھی سے جا ٹکرایا، حادثے کے سبب موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی

روڈ حادثہ
پیرمحل: نواحی گاؤں چک688/28 گ ب کے سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گدھا ریڑھی سے جا ٹکرایا،
حادثے کے سبب موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی،
زخمی ہونے والے شخص کا تعلق چک 37 سے ہے طبی امداد کیلئے سرجیکل اسپتال منتقل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here