پیرمحل میں ٹرک الٹ گیا

پیرمحل : ملتان روڈ پر چک نمبر 751 بھٹیاں والا کے قریب ٹرک الٹ گیا، تین افراد زخمی ہو گئے
تینوں زخمیوں کو گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کرتے ہوئے ٹرک کے نیچے سے نکال لیا
زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here