پیرمحل میں اوباش کی تیسری جماعت کی 9سالہ غریب بچی سے زیادتی کی کوشش

پیرمحل: نواحی گاؤں میں اوباش کی تیسری جماعت کی 9سالہ غریب بچی سے زیادتی کی کوشش

پیرمحل:ملزم طارق نے عید کے روز بچی کو گلی سے اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش کی

پیرمحل: گائوں میں ہونے والی تین پنچائتیں بھی مظلوم کو انصاف فراہم نہ کر سکیں

پیرمحل: ملزم کی با اثر شخصیات کی پشت پناہی پر پنچائت میں مظلوم خاندان کو دھمکیاں

پیرمحل:بچی اور والدین کو زبان بند رکھنے کے لئے با اثر شخصیات کا دباؤ

پیرمحل:بچی کے بازو سے معذور والد کا وزیر اعلیٰ اور پولیس نے انصاف فراہمی کا مطالبہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here