پیرمحل
پیرمحل/ بچے اغواء
پیرمحل : مکہ بلاک سے اغواء ہونے دوکمسن بچے 20 روز بعد مسجد بلاک سے بازیاب ہو گئے
پیرمحل: 18ستمبر اغواء ہونے والے چار سالہ عروشا اور تین سالہ عبد الحنان20 روز قبل باز اغوا ہوئے تھے
پیرمحل: اغواء کرنے والے پانچ افراد گرفتار کر لئے
پیرمحل ۔اہل خانہ اور شہریوں کا ڈی پی او ایس ایچ او اور تمام پولیس اہل کار کو خراج تحسین