پیرمحل لوئر کالونی میں شادی کی تقریب پر سرعام آتشبازی۔ رپوڑ ملک احسان

پیرمحل لوئر کالونی میں شادی کی تقریب پر سرعام آتشبازی

پیرمحل آتشبازی کی وجہ سے اہل محلہ پریشان

پیرمحل پولیس کی بروقت کاروائی پر آتشبازی کرنے والے تین افراد گرفتار بقایا موقع فرار
پیرمحل قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی قسم کی رعائیت نہ دی جائے ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف فوری ایف آئی آر دی جائے گی ایس ایچ او مجید گجر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here