پیرمحل: لاہور عبد الحکیم موٹروے پر ننکانہ انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ
پیرمحل : حادثہ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی ڈمپر سے ٹکرائی جبکہ پیچھے سے ایس ایچ او کی گاڑی بھی جا ٹکرائی
پیرمحل : سی ٹی ڈی جھنگ کے آفیسر شہباز ورک اور ڈرائیور ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے دواہلکار شدید زخمی بھی ہوئے
پیرمحل :جبکہ ایس ایچ او فریاد چیمہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے
پیرمحل: حادثہ کی اطلاع ملتے ہی شہر سمیت ضلع بھر کی فضا سوگوار ہو گئی