منگل. جنوری 26th, 2021

پیرمحل اسسٹنٹ کمشنرمرحبا نعمت کے حکم پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا انوار اور اسلم مجاہد سابقہ کونسلر صدر سویٹس بیکرز یونین پیرمحل عملہ میونسپل کی طرف سے مین بازار کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کیے گئے
پیرمحل سیاسی و سماجی شخصیات نے مین بازار میں جانے والے راستوں کا معائنہ کیا
پیرمحل پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس بھی موقع پر موجودتھی

Leave a Reply