پیرمحل عملہ میونسپل کی طرف سے مین بازار کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کیا گیا. اے سی کا دورہ

پیرمحل اسسٹنٹ کمشنرمرحبا نعمت کے حکم پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا انوار اور اسلم مجاہد سابقہ کونسلر صدر سویٹس بیکرز یونین پیرمحل عملہ میونسپل کی طرف سے مین بازار کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کیے گئے
پیرمحل سیاسی و سماجی شخصیات نے مین بازار میں جانے والے راستوں کا معائنہ کیا
پیرمحل پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس بھی موقع پر موجودتھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here