پیرمحل سندھیلیانوالی چک نمبر 764 گ ب میں بیٹے نے اپنے ہی باپ کے گھر کو آگ لگا دی، سامان جل کر خاکستر، پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی، حاجی محمد سدیانہ کا میڈیا کو بیان

پیرمحل سندھیلیانوالی چک نمبر 764 گ ب میں بیٹے نے اپنے ہی باپ کے گھر کو آگ لگا دی، سامان جل کر خاکستر، پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی، حاجی محمد سدیانہ کا میڈیا کو بیان
تفصیلات کے مطابق : چک نمبر 764 گ ب کے رہائشی حاجی محمد سدیانہ نے اپنے بیٹے رمضان اور بہو پر الزام عائد کیا ہے، کہ رات ایک بجے میرے گھر میں میرے بیٹے اور بہو نے آگ لگا دی، جس سے گھر کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ سکی، حاجی سدیانہ نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here