ہفتہ. جنوری 23rd, 2021

پیرمحل/ سرکاری ریکارڈ چوری

دفتر یونین کونسل نمبر72 پلاٹ سی واقع مدینہ بلاک میں چوری کی واردات
نامعلوم چور نے تالے توڑنے کے بعد الماریاں بھی توڑ ڈالیں
یونین کونسل سے قیمتی ریکارڈ ضائع کرنے کے ساتھ چوری کا بھی خدشہ
ابتدائی جانچ پڑتال کے مطابق دفتری استعمال کی تمام سرکاری مہریں چوری کی گئی ہیں
چور نے دفتر میں آگ لگا کر ریکارڈ جلانے کی کوشش بھی کی گئی ہے
پولیس سمیت کرائم سین یونٹ نے شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دیئے

Leave a Reply