پیرمحل رجانہ۔
پیرمحل رجانہ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق رجانہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 150گ ب جگو والی کا رہائشی 19سالہ نوجوان محمد مبشر ولد محمد انور سنیارا 359گ ب کے قریب واپڈا کی مین کیبل سے کبوتر پکڑنے کی کوشش میں جھلس کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

Leave a Reply