پیرمحل درکھانہ روڑ نزد ناصر گجر کے ڈیرے کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ماں اور بیٹا موقع پر جانبحق

پیرمحل درکھانہ روڑ نزد ناصر گجر کے ڈیرے کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ماں اور بیٹا موقع پر جانبحق

پیرمحل درکھانہ روڑ نزد ناصر گجر کے ڈیرے کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گیا
پیرمحل حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ ماں اور بیٹا موقع پر جانبحق جبکہ ان کے ساتھ ایک خواتین زخمی جسکو ڈی ایچ کیو ریفر کردیا گیا۔

پیرمحل حادثہ میں وفات ہونے عمر حیات ولد شیر محمد قوم آرائیں والدہ امینہ بی بی زوجہ شیر محمد اور زخمی خاتون کا نام نسرین اختر زوجہ غلام عباس ۔

پیرمحل ۔پولیس رانا شمشاد اے ایس آئی نے نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کا ٹرالی ٹریکٹر قبضہ میں لے لی اور وفات پانے والے افراد کو ٹی ایچ کیو منتقل کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here