پیرمحل: درکھانہ روڈ پر کمے شاہ کے قریب ڈکیتی واردات کی کوشش ناکام

پیرمحل: درکھانہ روڈ پر کمے شاہ کے قریب ڈکیتی واردات کی کوشش ناکام

پیرمحل: موٹر سائیکل رکشہ نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی

پیرمحل: فائر لگنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا

پیرمحل:محمد زاہد کو طبی امداد فراہمی کے لئے پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا