پیرمحل تھانہ چٹیانہ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پیرمحل تھانہ چٹیانہ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
پیرمحل :چکنمبر 304گ ب نہر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے علاقہ کی اطلاع پر ایس ایچ او چٹیانہ قاسم علی SI صاحب موقع پر پہنچ گئے ایس ایچ او قاسم علی نے گاؤں والوں کی مدد سے نعش نہر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے رورل ھیلتھ سنٹر 316گ ب میں منتقل کر دی گئ نعش کی شناخت کے لیے پولیس مصروف کاروائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here