پیرمحل اور اس کےگردونواح میں بھی بارہ ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر جشن ولادت کے ماہ مبارک کی آمد ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ حضور نبی کریم ﷺ کی جانب سے عوام میں بھرپور تیاری کرنے کا جذبہ ابھارنے کے لیے گلی محلوں کو سجایا جارہا ہے

پیرمحل اور اس کےگردونواح میں بھی بارہ ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر جشن ولادت کے ماہ مبارک کی آمد ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ حضور نبی کریم ﷺ کی جانب سے عوام میں بھرپور تیاری کرنے کا جذبہ ابھارنے کے لیے گلی محلوں کو سجایا جارہا ہے جگہ جگہ سے صداےُ مصطفی ﷺکی صداٸیں گونج رہی ہیں مرحبا یا نبی اللہ مرحبا مصطفی ﷺ عاشقانہ رسول ﷺ کے شرکاء اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ سے محبتوں اور عقیدوں کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے دکھاٸی دے رہے ہیں۔ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے اس مہینے میں عبادات کا مکمل اہتمام کریں اور حضور ﷺ کی تعلیمات پہ عمل کریں اور اپنی گلی محلوں مکانوں کو کم کم لائٹس سے سجائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here