پیرمحل انسداد گداگری کی روک تھام کے لئے اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹرتحصیل تحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کا اہم اقدام

پیرمحل انسداد گداگری کی روک تھام کے لئے اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹرتحصیل تحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کا اہم اقدام ۔آج اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ڈی ایس پی ، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر، چیف آفیسر ۔ ایس ایچ سمت میٹنگ کی گئی جس میں انسداد گداگری کے لئے خصوصی سکواڈ اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریڑ کی زیر صدارت ترتیب دیا گیا ہے۔جس میں عملہ میونسپل کمیٹی پیرمحل و اہلکاران محکمہ پولیس حصہ ہونگے اور چیف آفیسر روزانہ کی بنیاد پر اس پر تفصیلی رپورٹ جناب اسسٹنٹ کمشنر کو جمع کروانے کا پابند ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here