جمعہ. جنوری 15th, 2021

پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹرتحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کے زیر صدارت نمبرداران پیرمحل سے اجلاس۔ اجلاس میں نمبرداران کو پولیو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت،اگر دوران پولیو مہم جو 17 فروری سے 21 فروری جاری رہے گی میں کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے رہ جاتا ہے تو فوری طور پر دفتر اسسٹنٹ کمشنر، دفتر ڈی ڈی ایچ او اطلاع کرنے کی ہدایت تاکہ کوئی بچہ اس موزی مرض میں مبتلا نہ ہو ۔ جس پر نمبرداران نے پورے تعاون کے ساتھ یقین دہانی کروائی

Leave a Reply