پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹرتحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کے زیر صدارت نمبرداران پیرمحل سے اجلاس۔ اجلاس میں نمبرداران کو پولیو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت

پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹرتحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کے زیر صدارت نمبرداران پیرمحل سے اجلاس۔ اجلاس میں نمبرداران کو پولیو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت،اگر دوران پولیو مہم جو 17 فروری سے 21 فروری جاری رہے گی میں کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے رہ جاتا ہے تو فوری طور پر دفتر اسسٹنٹ کمشنر، دفتر ڈی ڈی ایچ او اطلاع کرنے کی ہدایت تاکہ کوئی بچہ اس موزی مرض میں مبتلا نہ ہو ۔ جس پر نمبرداران نے پورے تعاون کے ساتھ یقین دہانی کروائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here