پیرمحل۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سرور فاوُنڈیشن رجانہ آمد ۔

پیرمحل ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ جناب احمد خاور شہزاد صاحب اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ جناب صادق علی ڈوگر صاحب نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب کا سرور فاؤنڈیشن ہسپتال رجانہ پہنچنے پر استقبال کرتے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here