پیرمحل:مٹی والی ٹرالیاں اور اورلوڈنگ والی ٹرالیوں کے خلاف کارروائیوں کا آضاز

پیرمحل : ٹریفک انسپکٹر عاطف ندیم بھٹی کی دبنگ کاروائیاں جاری ۔شہر میں داخل ہیوی ٹرانسپورٹ کے علاوہ مٹی والی ٹرالیاں اور اورلوڈنگ والی ٹرالیوں کے خلاف ایکشن
انسپکٹر عاطف ندیم بھٹی کا کہنا ہے کہ کوئی بندہ قانون سے بالاتر نہیں اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے جو بندہ بھی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے ۔قانون پر عمل کرناہم سب پاکستانیوں کا فرض ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here