پیرمحل:ملتان روڈ پر چک نمبر 25/ 684گ ب میں کماد کی فصل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیرمحل:ملتان روڈ پر چک نمبر 25/ 684گ ب میں کماد کی فصل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیرمحل :نامعلوم شحض کو فائر مار کر قتل کیا گیا
(ذرائع)

پیرمحل :گاوُں کے مکینوں نے تھانہ پیرمحل پولیس کو اطلاع دی

پیرمحل: ایس ایچ او رانا عبدالغفار نے پولیس کی ٹیم روانہ کردی

پیرمحل : پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here