پیرمحل:بستی محمد آباد سندھیلیانوالی میں کمسن بچی استاد کی حوس کا نشانہ بن گئی

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( Apni Baat News ))
پیرمحل:بستی محمد آباد سندھیلیانوالی میں کمسن بچی استاد کی حوس کا نشانہ بن گئی.10 سالہ بچی مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے جاتی تھی
ملزم قاری ناصر نے بچی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا.ملزم بچی سے مسجد سے ملحقہ رہائش گاہ میں زیادتی کرتا .ملزم بچی کو پیسوں کا لالچ اوروالدین سمیت قتل کی دھمکیاں دے کر زیادتی کرتا. اطلاع ملنے پر تھانہ اروتی پولیس نے ملزم کو فوری گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کردی.ملزم قاری کو قبل ازیں بھی بچی سے زیادتی پر پنڈی غازی آباد مسجد سے نکالا گیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here