پیرمحل:ایس ایچ او تھانہ صدر کی عملہ کے ہمراہ غوثیہ آباد میں بڑی کاروائی . کاروائی کے دوران 2منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

پیرمحل:ایس ایچ او تھانہ صدر کی عملہ کے ہمراہ غوثیہ آباد میں بڑی کاروائی

پیرمحل: کاروائی کے دوران 2منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

پیرمحل: دونوں گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے پولیس چوکی منتقل کر دیا گیا

پیرمحل:ڈی پی او وقار شعیب قریشی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری

پیرمحل: گزشتہ روز بھی اسی علاقہ سے منیشات فروش کو بھاری ہیروئن سمیت گرفتار کیا گیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here