پیرمحل:اللہ والا چوک میں نا معلوم شخص اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑا۔پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا

پیرمحل:اللہ والا چوک میں نا معلوم شخص اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑا

پیرمحل:کورونا وائرس خدشے کے باعث کوئی شہری قریب نہ آیا

پیرمحل:پولیس چوکی انچارج اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے

پیرمحل:پولیس نے نا معلوم شخص کو اٹھا کر نیم بے ہوشی میں ہسپتال منتقل کر دیا

پیرمحل: ایمبولینس نہ ہونے پے نیم بے ہوش شخص کو پولیس گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا

پیرمحل: شہریوں کا احسن اقدام کرنے پر پولیس خراج تحسین

پیرمحل: اسسٹنٹ کمشنر کے پے اے محمد عامر بھی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here