پیرمحل:اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مس مرحبا نعمت کی اپنے ہی سٹاف کے خلاف دبنگ کاروائی

پیرمحل:اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مس مرحبا نعمت کی اپنے ہی سٹاف کے خلاف دبنگ کاروائی

پیرمحل : 93لاکھ 94ہزار 9سو 48روپے کی خرد برد کرنے والے دو اہلکار عبید اللہ جونئیر کالونی کلرک اور عمران شفیق جونئیر کالونی کلرک کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی سفارش کی تھی

پیرمحل :۔ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر نے دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کا آغاز کردیا

پیرمحل :میری غیر موجودگی میں کرپٹ عناصر نے فائدہ اٹھایا، انکو نہیں چھوڑا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here