پڑھئے آج کا روزنامہ اپنی بات ملتان

خبر شامل کرتے ہیں وہاری کے علاقہ لڈن سے جہاں پر .تھانہ لڈن میں خاتون پر تشدد معاملہ پر پولیس کے اعلی حکام. نے نوٹس لے لیا ہے اور


وزیراعلی کے نوٹس پر آر پی او ملتان وسیم احمد سیال متاثرہ خاتون کے گھر پہنچ گئے

آر پی او ملتان نے متاثرہ خاتون ظہوراں بی بی کی تیمارداری کی

اور متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
3پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے,
بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے, یہ کہنا تھا آر پی او ملتان کا ان کے ساتھ ڈی پی او وہاڑی بھی موجود تھے.
مزید خبروں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہئیے اپنی بات نیوز یا وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.apnibaattv.com

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here