پولیس کی اعلیٰ قیادت کی جشن آزادی کے پروگرامز اور محرم الحرام کی سکیورٹی پلان تیار کرنے کے لیئے ہدایات جاری کیں

سانگھڑ :ایس ایس پی سانگھڑ عثمان غنی صدیقی کی سربراہی مین ضلع بھر کے SDPOs/DSPs اور SHOs کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدرات کرتے ہوئے جناب ایس ایس پی صاحب نے ضلع بھر مین امن مان کی صورتحال کو مزید بھتر بنانے روپوش اور اشتھاری ملزمان کو پکڑنے، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیان تیز کرنے اور آنے والے جشن آزادی کے پروگرامز اور محرم الحرام کی سکیورٹی پلان تیار کرنے کے لیئے بات چیت کی اور ہدایات جاری کی گئی..M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here