پولیس نے ماوا(کھویا) بنانے والی فیکٹری پکڑ لی

کراچی
لانڈھی تھانے کے ایس ایچ او سعادت بٹ کی بڑی کاروائ
تفصیلات کے مطابق لانڈھی تھانے کے ایس ایچ او نے ایک گھر پر چھاپا مار کر ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑ لی اور پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا
سعادت بٹ دشمن نمبر ون بن گئے ماوا مافیا کے اب عوام بھی سکون سے ہے کے کینسر کے پھیلاو کو کم کرنے میں سعادت بٹ کام کر رہے ہیں
عوام کے بعض حلقوں نے نمائندہ کو بتایا کے کافی عرصہ سے یہ فیکٹری ماوا بنا کر مارکیٹ میں بیچ رہی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here