پولیس لائن وہاڑی میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود کی جانب سے ضلع وہاڑی کی میڈیا کو موجودہ حالات اور ماہ اگست میں کرائم کنٹرول کے حوالے سے بریفنگ

پولیس لائن وہاڑی میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود کی جانب سے ضلع وہاڑی کی میڈیا کو موجودہ حالات اور ماہ اگست میں کرائم کنٹرول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود نے میڈیا نمائندگان کی جانب سے سوالات کے جوابات بھی دئیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here