پولیس حاصل پور نے 1840 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈی.ایس.پی سرکل حاصل پور فرحت رسول کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں ایس.ایچ.او تھانہ قائم پور غلام محی الدین گجر نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ دربار جاگن پیرکے سامنے چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش محمدبلال محلہ راجپوتاں قائم پور کا رہائشی کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے1840گرام چرس برآمد کرکے 9cکے تحت مقدمہ درج کرلیا ملزم محمدبلال علاقہ میں سکول کے بچوں کوبھی نشہ سپلائی کررہاتھا اور علاقہ میں پولیس سے چھپ کر منشیات فروشی کا دھندہ چلارہا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here