جمعرات. جنوری 21st, 2021

*پولیس تھانہ سٹی وہاڑی کی کاروائی.. 2جواری اور 1شیشہ حقہ کے نشہ کرنے والے ملزمان گرفتار*
وہاڑی ایس ایچ او سٹی وہاڑی فاروق رمضان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2جواریوں کامران اور اورنگزیب کو گرفتار کر کے فینسی جواء پر لگی 5600روپے برآمد کر لی جبکہ دوسری کاروائی کے دوران کھلے عام گراؤنڈ میں شیشہ حقے کا نشہ کرنے والے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا. ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے .

Leave a Reply