پولیس تھانہ درخواست جمال خان کی کارواٸ قتل کے مقدمہ میں مطلوب A کیٹیگری کا مجرم اشتہاری گرفتار۔۔

یرہ غازیخان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
پولیس تھانہ درخواست جمال خان کی کارواٸ قتل کے مقدمہ میں مطلوب A کیٹیگری کا مجرم اشتہاری گرفتار۔۔
مجرم اشتہاری جعفر نے عظیم خان کو مقدمہ بازی کی بنإ پر 2017 میں قتل کر دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here