پولیس تھانہ دانیوال کا صحافی بہیمانہ پرتشدد اور جھوٹی آیف آئی آر درج

لڈن پولیس تشدد واقع کے بعد پولیس تھانہ دانیوال کا صحافی بہیمانہ پرتشدد اور جھوٹی آیف آئی آر درج تفصیل کے مطابق مقامی صحافی حامد وہاج کو گزشتہ رات پولیس تھانہ دانیوال کے ایس ایچ او اور 10پولیس اہلکاروں کے ساتھ خانیوال چوک سے پکڑ کر مقامی صحافی کوبیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ وجہ پتا چلی کے کچھ دن پہلے پولیس کے خلاف خبریں شائع کی تھی جس کی وجہ سے صحافی حامد وہاج کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کردی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here