پنجاب ہائی وے پٹرول پکھی موڑ نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا منشیات فروش گرفتارآدھا کلو سے زائد چرس برآم

ماچھیوال
پنجاب ہائی وے پٹرول پکھی موڑ نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا منشیات فروش گرفتارآدھا کلو سے زائد چرس برآمدمقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق بوریوالہ کا منشیات فروش ابو بکر خلجی وہاڑی سے منشیات خرید کر واپس بورے والہ جا رہا تھا۔پکھی موڑ پٹرولنگ ٹیم شفٹ انچارج محمداحمد رضا۔فاروق احمد۔شہزاد امجد۔شوکت علی نے ناکہ بندی کے دوران اڈہ پکھی موڑ کے قریب اسکو چیک کیا تو آدھا کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ماچھیوال میں مقدمہ نمبر 477/20درج کر وادیا گیا ہے پٹرولنگ ٹیم منشیات کے ناسور کو معاشرے سے ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔منشیات کی نقل وحمل کو ناکام بنانا اور اس مکروح دھندے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here