ہفتہ. جنوری 23rd, 2021

پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی جاری
ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش نعمان ولد یوسف قوم راجپوت سکنہ محلہ رحمانیہ سے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد اور پرویز عرف پیجی ولد شفیع قوم چوھان سکنہ بورا چوک سے آتش بازی کا سامان ، پتنگ اور ڈوریں برآمد کرکے دونوں کے خلاف مقدمات درج.

Leave a Reply