پاکپتن /عارف والا چوک مرلے میں ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹرک پٹرول پمپ کی دیوار اور بجلی کے پول کو توڑتا ہوا خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جا گھسا

پاکپتن /عارف والا چوک مرلے میں ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹرک پٹرول پمپ کی دیوار اور بجلی کے پول کو توڑتا ہوا خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جا گھسا
عارف والا/ چوک مرلے میں پٹرول پمپ پر کھڑے چاولوں سے لوڈ ٹرک کو جوہی ڈرائیور نے سٹارٹ کیا تو ٹرک پیچھے کو ریورس ہوگیا
ٹرک پٹرول پمپ کی دیوار اور بجلی کے پول اور ٹائر پنچر لگانے والی دوکان کو توڑتا ہوا خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں تک جا پہنچا وہاں لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں ،عینی شاہدین
خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے پٹرول پمپ اور وہاں ٹائر پنکچر لگانے والے محنت کش کی دکان کو نقصان پہنچا، ذرائع
عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور نے جو ٹرک سٹارٹ کیا
توریورس گیر میں ہونے کی وجہ سے ٹرک پیچھے کی جانب چلا گیا جو حادثے کا سبب بنا
وہاں پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی شروع کردے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here