پاکستان کسان اتحاد زراعت بچاؤ، ملک بچاؤ،چیئرمین پنجاب ایگری سیڈ وفرٹیلائزر ملک مسعود اعوان نے حکومتی پالیسی کی کسان اتحاد آفس میں‌آکر وضاحت کی

پاکستان کسان اتحاد زراعت بچاؤ، ملک بچاؤ، تحریک کے تحت احتجاج کے بعد چیئرمین پنجاب ایگری سیڈ وفرٹیلائزر ملک مسعود اعوان کی کسان اتحاد آفس آمد.
میٹنگ کے دوران کسانوں کے مسائل پر طویل گفتگو. کسانوں درپیش مسائل کے حل کیلئے تبادلہ خیال ہوا. اس دوران ملک مسعود اعوان نے شعبہ زراعت کی بہتری کیلئے حکومتی پالیسی کے بارے مکمل تفصیل بتائی کسانوں کے مسائل کو حکام تک پہنچانے اور حل کی یقین دھانی کاروائی…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here