پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ٹیم کپ اسنوکر چیمپئن شپ 2019ء کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ٹیم کپ اسنوکر چیمپئن شپ 2019ء کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
قطر میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال نے سابق عالمی چیمپئین پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو ہرایا. الحمد للہ. پاکستانیوں کو یہ جیت مبارک ہو.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here