پاکستان تحریک انصاف کراچی کا اہم رکن گھر سامنے قتل

سماجی کارکن اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سر گرم کارکن خلیل الرحمن محسود صاحب کو آج انکی رہائشگاہ کے سامنے نامعلوم موٹرسائکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا اللہ پاک انکے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here